شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں یا کنوارے لوگ ؟ دلچسپ تحقیق
شادی کو موتی چور کا لڈو کہا جاتا ہے، تاہم ساتھ یہ تنبیہ بھی کی جاتی ہے کہ جو یہ لڈو کھائے وہ بھی پچھتائے گا
اور جو نہیں کھائے گا وہ بھی پچھتائے گا۔
تاہم ایوولوشنری سائیکولوجیکل سائنس نامی جرنل کی طرف سے کنوارے اور شادی شادہ افراد پر ایک دلچسپ تحقیق کی گئی ہے اور اس کے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں، مذکورہ تحقیقی آشکار کرتی ہے کہ شادی شدہ جوڑے کنوارے افراد کے مقابلے میں
زندگی میں زیادہ خوش رہت
ے ہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں